سی جی ٹی این کا بو آؤ ایشیائی فورم کے چیئرمین اور اقوام متحدہ کے آٹھویں سیکرٹری جنرل بان کی مون کا انٹرویو

2023/04/01 15:48:59
شیئر:

دنیا کو اس وقت متعدد بحرانوں کا سامنا ہے اور عدم تحفظ اور عدم استحکام نمایاں ہے ۔ کثیرالجہتی کے حامی کی حیثیت سے جناب بان کی مون نے بو آؤ  ایشیائی فورم میں یکجہتی اور تعاون پر زور دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے اپنے دس سالوں کے دوران ، انہوں نے عالمی امن اور پائیدار ترقی کے لئے بھرپور کوشش کی۔