یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن چین کا دورہ کریں گی

2023/04/03 16:00:09
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا  ہے کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن 5 سے 7 اپریل تک چین کا دورہ کریں گی۔