چینی طرز کی جدیدیت دوسرے ممالک کی ترقی کے لیے ایک اہم حوالہ فراہم کرتی ہے

2023/04/03 20:47:30
شیئر:

پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی  احسان اقبال نے سی اپم جی کی اردو سرویس کے ساتھ  انٹرویو دیتے ہوئے  کہا کہ چینی طرز کی جدیدیت دوسرے ممالک کی ترقی کے لیے ایک اہم حوالہ فراہم کرتی ہے۔