فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون چین کا دورہ کریں گے

2023/04/03 15:38:55
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ کے مطابق صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون 5 سے 7 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔