شی جن پھنگ کی ایک رضاکارانہ شجرکاری سرگرمی میں شرکت

2023/04/04 19:46:55
شیئر:

دارالحکومت میں رضاکارانہ شجرکاری کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا  ہے کہ ایک خوبصورت چین کی تعمیر  کے لئے شجرکاری اور سبزہ زار کی تحریک کو  فروغ دینا ضروری ہے ۔