میں اور اردو کے درمیان کہانیاں

2023/04/04 15:08:27
شیئر:

حالیہ عرصے میں چین میں اردو سیکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ بہت سے طالب علم یونیورسٹی میں داخل ہوتے وقت اردو کو اپنے میجر مضمون کے طور پر منتخب  کرتے ہیں اور اسےاپنے  کیرئیر  کا حصہ بناتے ہیں۔ لیکن ایک بالکل نئی زبان سیکھنا اتنا آسان نہیں ہے۔ ان کو بہت سے مسائل کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔ ایسے میں یہ نوجوان کیا کریں گے؟ اردو زبان  اور ان کے درمیان کیا ناقابل فراموش کہانیاں جنم لیتی ہیں؟ آئیے ایک ساتھ دیکھتے ہیں!