چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس پہنچ گئی

2023/04/05 16:19:08
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 4 اپریل کی سہ پہر، چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے  ٹیم ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا پہنچی۔ ٹیم کے ارکان نے ہنڈوراس پہنچنے کے بعدفوری طور پر سفارت خانے  کے قیام کے لئے  مختلف تیاریاں شروع کر دیں ہیں ۔