فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون بیجنگ پہنچ گئے

2023/04/05 16:37:24
شیئر:

5 اپریل کی سہ پہر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون بیجنگ پہنچے۔ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر میکرون 5 سے 7 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔
فرانس کے صدر بننے کے بعد میکرون کا چین کا یہ تیسرا اور ان کی دوسری صدارتی مدت کا پہلا دورہ ہے۔