چین کےنایاب جانوروں کے "قومی خزانہ" میں سے آپ کتنے جانوروں کو جانتے ہیں؟

2023/04/06 15:39:32
شیئر:

8 اپریل نایاب جانوروں کے تحفظ کا عالمی دن ہے۔   چین میں پانڈا، کریسٹڈ آئیبیز، تبتی ہرن، سنہری بندر، جنوبی چین کے شیر، یانگزی مگرمچھ،   یہ سب کبھی ماحولیاتی آلودگی، انسانی شکار، رہائش گاہوں کی کمی  اور دیگر وجوہات کی وجہ سے معدوم ہونے کے  خطرے سے دوچار  تھے۔ اس دن کی مناسبت سے ہمیں چاہیے کہ  ان نایاب جانوروں  کی حفاظت کریں۔