ایئربس اور چائنا ایوی ایشن ایکوپمنٹ کارپوریشن کے درمیان 160 ایئربس سول طیاروں کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط

2023/04/07 15:44:03
شیئر:

حال ہی میں ایئربس اور اس کے چینی ہوا بازی کی صنعت کے شراکت داروں نے نئے تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں  جس میں 160 ایئربس سول طیاروں کی  خریداری کے معاہدے بھی شامل ہیں۔ایئربس نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 20 سالوں میں ، چین کی فضائی ٹریفک کی اوسط سالانہ ترقی کی شرح 5.3  فیصد تک پہنچ جائے گی ۔