نئے عہد کے لئے چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریات کے مطالعہ اور نفاذ کے بارے میں تعلیمی ورک کانفرنس میں شی کی اہم تقریر پر پرجوش رد عمل

2023/04/07 21:43:39
شیئر:

نئے عہد  کے لئے چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ  کے نظریات کے مطالعے اور نفاذ کے بارے میں تعلیمی  ورک کانفرنس میں شی کی اہم تقریر   پر ملک بھر میں  پرجوش رد عمل دیکھا جا رہا ہے ۔ سی پی سی  پارٹی کے ممبران اور کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے کانفرنس کا سنجیدگی سے مطالعہ کرنے اور سمجھنے، اور اس پر عمل درآمد کرنے، نئے عہد میں چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کے بارے میں شی کے نظریات کی روشنی میں کام کرنے  اور ایک جدید سوشلسٹ ملک کی جامع تعمیر اور چینی قوم کی عظیم احیا  کے لئے متحد  ہونے اور جدوجہد کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔