ایسٹرن تھیٹر نے جزیرہ تائیوان کے ارد گرد جنگی تیاری کی گشت اور "مشترکہ تلوار" نامی مشق کا آغاز کردیا

2023/04/08 15:57:10
شیئر:


چین کے ایسٹرن تھیٹر کے ترجمان سینئر کرنل شی ای نے آٹھ اپریل کو کہا  کہ 8 سے 10 اپریل تک چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے ایسٹرن تھیٹر نے تائیوان جزیرے کے ارد گرد جنگی تیاری کی گشت کا اہتمام کیا اور "مشترکہ تلوار" نامی مشق کا آغاز کیا۔ یہ "تائیوان کی " علیحدگی پسند قوتوں اور بیرونی قوتوں کی جانب اشتعال انگیزیوں کے خلاف ایک سنجیدہ انتباہ ہے جو چین کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لئے ضروری کارروائی ہے.