امریکہ میں میگاملین لاٹری جیک پاٹ انعام 441 ملین ڈالر تک پہنچ جائے گا

2023/04/09 15:42:47
شیئر:

 



امریکی فاکس نیوز نیٹ ورک کے مطابق  7 اپریل کو امریکی "میگا ملین" لاٹری کے جیتنے والے نمبروں کا اعلان کیا گیا کیونکہ کسی لاٹری نے جیک پاٹ نہیں جیتا، جیک پاٹ پرائز پول جمع ہوتا رہا۔ 7 تاریخ کو ریاسست  پنسلوانیا میں  لاٹری ٹکٹ میں جیتنے والے نمبر کے برابر 5 ہندسے کی ایک ٹکٹ فروخت ہوئی اور جیتنے والے کو  1 ملین ڈالر کا انعام ملے گا۔ "میگا ملین" لاٹری کی سرکاری  ویب سائٹ کے مطابق توقع ہے کہ 11 اپریل  تک لاٹری جیک پاٹ انعام 441 ملین ڈالر تک پہنچ جائے گا۔