جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کے "پارٹی کی خود انقلابی" اور دیگر موضوعات پر مبنی تعلیمی و تدریسی مواد کی اشاعت

2023/04/09 17:01:15
شیئر:


کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی سنٹرل کمیٹی کے ہسٹری اینڈ ڈاکومینٹیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ن،مرکزی کمیشن برائے ڈسپلن انسپیکشن، سنٹرل آرگنائزیشن ڈیپارٹمنٹ اور نئے عہد میں شی جن پھنگ کے چینی خصوصیات کے حامل شوشلسٹ نظریات کی تعلیم و اطلاق کے سنٹرل ایجوکیشن لیڈنگ گروپ آفس نےترمیم شدہ تین مطالعاتی مواد کی رونمائی کی۔ "پارٹی کی خود انقلابی " اور "شی جن پھنگ کے تین مطالعاتی مواد، بشمول نئے دور میں چینی خصوصیات کی حامل سوشلسٹ فکر کے عالمی نقطہ نظر اور طریقہ کار سے اقتباسات، اور شی جن پھنگ کی تحقیقات سے اقتباسات، سرکاری طور پر شائع کیے گئے ہیں۔ یہ شائع شدہ مواد ملک بھر میں تقسیم کیا جائے گا۔
تین قسم کے سیکھنے کے اس مواد میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی18ویں قومی کانگریس سے لے کر جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی رپورٹس، تقاریر، مضامین، ہدایات  جیسی اہم دستاویزات اور ان دستاویزات سے اقتباسات بھی شامل ہیں، ان میں سے کچھ مواد پہلی بار عوامی طور پر شائع کیے گئے ہیں۔