سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے شی جن پھنگ کے مضامین سے اقتباسات سے مطالعہ کے حوالے سے ہدایات

2023/04/10 18:33:33
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی  کمیٹی نے حال ہی میں  "شی جن پھنگ  کے مضامین سے اقتباسات" کا  مطالعہ کرنے کے لیے ایک نوٹس جاری کیا ۔
"شی جن پھنگ  کے مضامین سے اقتباسات " میں نومبر دو ہزار بارہ سے اکتوبر دو ہزار بائیس تک شی جن پھنگ کے اہم مضامین شامل ہیں۔