اقوام متحدہ کے 2023 میں چینی زبان کے دن کی نقاب کشائی یونیسکو ہیڈ کوارٹر میں

2023/04/10 10:47:27
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق نو اپریل کو 2023  کو اقوام متحدہ کے چینی زبان کے دن اور سی ایم جی کے تیسرے اوورسیز ویڈیو فیسٹیول کے تھیم سانگ کو باضابطہ طور پر جاری کیا گیا۔ "دی بیلٹ اینڈ روڈ" انیشیٹو  کی 10ویں سالگرہ  کے موقع پر، یہ گانا پہلی بار فرانس کے شہر پیرس میں یونیسکو کے ہیڈ کوارٹر میں پیش کیا گیا۔پریمیئر نشستوں سے پر  تھا اور اسے مقامی سامعین سے خوب پذیرائی  ملی ۔
  اس سال اس  سرگرمی کے دوران چینی زبان  سے محبت کرنے والے اور پوری دنیا میں اسے  سیکھنے والے دوستوں سے ویڈیو ورکس کو جمع کیا جائے گا تاکہ "دی بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلوں کو فروغ دیا جائے اور مشترکہ مشاورت، مشترکہ تعمیر اور مشترکہ فوائد پر مبنی شاہراہ ریشم کی روح کو آگے بڑھایا جائے۔