اسے آٹھ صدی پہلے عرب علاقوں سے چین تک لایا گیا تھا۔
اس کے شاندار رنگ دکھ کر ناقابل فراموش ہیں۔
اس کا شمار قدیم چین میں شاہی خزانے میں شامل تھا اور جدید دور میں نئی ترقی ملی۔
وہ ہے تانبے کےکلوزون اینیمل ، جو چین میں جینگ تھائی لین کے نام سے مشہور ہے۔
اس کا شمار چین کے غیرمادی ثقافتی ورثوں میں شمال ہے۔