بندرگاہی شہر زان چیانگ

2023/04/11 19:26:57
شیئر:

چین کی سرزمین کے جنوبی علاقے میں  واقع شہر زان چیانگ صوبہ گوانگ ڈونگ کا بندرگاہی شہر ۔ زان چیانگ میں شوون قدیم بندرگاہ تقریباً 2،000 سال قبل ہان خاندان کی میری ٹائم سلک روڈ کے نقطہ آغاز کے طور پر اہم اولین بندرگاہ تھی ، اور زان چیانگ اب چائنیز مین لینڈ سے جنوب مشرقی ایشیا ، افریقہ ، یورپ اور اوقیانوسیہ تک جانے والے مختصر ترین سمندری سفر کے ساتھ ایک اہم بندرگاہ ہے۔