صدر شی جن پھنگ کا دورہ گوانگ ڈونگ کے دوران آبی وسائل کے منصوبوں کا جائزہ

2023/04/11 15:38:59
شیئر:

10 اپریل کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکریٹری  شی جن پھنگ نے  صوبہ گوانگ ڈونگ کا دورہ  کیا۔ اس دوران وہ زان چیانگ شہر تشریف لائے جہاں انہوں بیبو خلیج کے ارد گرد گوانگ ڈونگ کے آبی وسائل مختص کرنے کے منصوبے کا معائنہ کیا۔ گوانگ ڈونگ میں "بیبو گلف واٹر ریسورسز ایلوکیشن پروجیکٹ" ایک "کراس بیسن واٹر ڈائیورژن پروجیکٹ "ہے ۔ یہ منصوبہ  پانی کے بہاؤ ،پانی کی ترسیل کی سب سے طویل لائن اور گوانگ ڈونگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کا حامل منصوبہ ہے۔