شی جن پھنگ کا گوانگ ڈونگ میں جن نیو جزیرے کے مینگروو کے علاقے کا معائنہ

2023/04/11 15:37:29
شیئر:

10 اپریل کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے صوبہ گوانگ ڈونگ کا معائناتی و تفتیشی دورہ کیا۔ اس دورے کےد وران وہ سب سے پہلے زان چیانگ شہر میں  مینگروو کے تحفظ کو مضبوط بنانے کے بارے میں جاننے کے لیے ہیوگوانگ میں تشریف لے گئے جہاں انہوں نے جنیو جزیرے کے مینگروو کے علاقے کا معائنہ فرمایا۔
گوانگ ڈونگ زان چیانگ مینگروو نیشنل نیچر ریزرو کا کل رقبہ تقریباً 20,000 ہیکٹر ہے، جو اسے چین کا سب سے بڑا مینگروو نیچر ریزرو بناتا ہے۔