شی جن پھنگ کا چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کا معائنہ

2023/04/11 15:33:10
شیئر:

دس اپریل کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کا معائنہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے شہر زان چیانگ میں
قومی 863 پلان پروجیکٹ میری کلچر سیڈ پروجیکٹ کی جنوبی بنیاد، ما زانگ ڈسٹریکٹ کے ہیوگوانگ ٹاؤن میں جن نیو جزیرے کے مینگروو کا علاقے، شو ون بندرگاہ، گوانگ ڈونگ واٹر ریسورسز  ایلوکیشن پروجیکٹ کا یکے بعد دیگر معائنہ کیا ۔