شی جن پھنگ کا شو ون بندرگاہ کا معائنہ

2023/04/11 15:36:14
شیئر:

 

دس اپریل کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر زان چیانگ کی شو ون بندرگاہ کا معائنہ کیا۔ شو ون بندرگاہ مسافروں اور کارگو کے لئے دنیا کا سب سے بڑا "رو ل آن -رول آف" ٹرمینل ہے۔