شی جن پھنگ کا گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر ماؤمنگ کا دورہ

2023/04/12 11:54:54
شیئر:

11 تاریخ کو ، چینی صدر شی جن پھنگ نے گوانگ ڈونگ صوبے  کے شہر  ماؤمنگ  کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران انہوں نے   لیچی اور دیگر خصوصی پھلوں اور  زرعی مصنوعات  کی صنعتوں کی مقامی ترقی کے بارے میں معلومات حاصل  کیں  اور دیہی احیا کے فروغ  سے متعلق کاموں  کا معائنہ کیا۔