برازیل کے صدر چین کے سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے

2023/04/13 10:01:42
شیئر:

برازیل کے صدر  لولا ڈی سلوا ا پنے وفد کے ہمراہ ، 12 تاریخ کی شام عوامی جمہوریہ چین کے سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچے ۔دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق صدر لولا  ڈی سلوا  کا یہ دورہ  12 سے 15 اپریل تک ہو گا ۔