پھولوں کا شہر گوانگ چو

2023/04/13 14:38:30
شیئر:

جنوبی چین میں واقع شہر گوانگ چو چین کے اہم ترین شہروں میں سے ایک ہے اور میری ٹائم سلک روڈ کا اہم بندرگاہی شہر بلکہ سمندری آمدو رفت کی عالمی تاریخ میں واحد بڑا بندرگاہی شہر ہے جس کی تاریخ دو ہزار سال سے زائد ہے۔ گوانگ چو شہر کے چار موسموں میں پھول کھلے رہتے ہیں، لہذا اسے پھولوں کا شہر  کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔