چین کے خلائی اسٹیشن سے چھینگ ہائی تبت سطح مرتفع دیکھنے کا دلچسپ تجربہ

2023/04/13 16:53:26
شیئر:

اپریل کے مہینے میں موسم بہار عروج پر ہوتا ہے۔ چین کے خلائی اسٹیشن سے چین کے چھینگ ہائی تبت سطح مرتفع کو دیکھتے ہوئے چین کی اس وسیع و عریض سرزمین کی حیاتیات سے بھرپور زندگی دکھائی دے رہی ہے۔جبکہ زمین سے چینی خلائی اسٹیشن دیکھیں تو یہ لامحدود آسمان پر  ایک خوبصورت ترین ستارے کی مانند ہے۔ آئیے ایک ساتھ چینی خلابازوں کی جانب کھینچے ہوئے چین کے خوبصورت منظر نامے سے لطف اٹھائیں!