شی جن پھنگ کے گوانگ ڈونگ دورے کے اہم نکات

2023/04/14 10:17:45
شیئر:

10 سے 13 اپریل تک جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کا  دورہ کیا۔چار  روز میں  انہوں  نے ژانگ جیانگ، ماؤمنگ اور گوانگ جو کا سفر کیا، کاروباری اداروں، بندرگاہوں، دیہی علاقوں کا دورہ کیا اور معائنے کے آخری دن منعقدہ اجلاس میں ایک اہم تقریر کی ۔ اپنی تقریر میں انہوں نے  چینی طرز کی جدیدیت  کی تعمیر  سے متعلق متعدد اہم نکات پر  ہدایت دیں  جن میں  گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کی تعمیر کو تیز کرنا،اعلی معیار کی ترقی  کو مسلسل آگے بڑھانا ،شہری اور دیہی علاقوں کے درمیان غیر متوازن ترقی کے مسئلے کو حل کرنا، کھلے پن کو جاری رکھنا وغیرہ شامل ہیں۔