عام شہریوں کی پینٹنگز میں بیجنگ کے مرکزی محور کے مناظر

2023/04/14 15:08:14
شیئر:

تقریبا 7.8 کلومیٹر کی کل لمبائی کے ساتھ ، بیجنگ کا مرکزی محور 13 ویں صدی کے بعد سے چینی تاریخ کی سب سے اہم قومی یادگاروں  اور تاریخی عمارتوں کو منسلک کرتا ہے  اور چینی تہذیب کی ایک انوکھی گواہی ہے۔ یہ 700 سالوں سے زیادہ عرصے تک  پورے شہر کےتعمیراتی خاکے کی ترتیب  کا مرکز رہا ہے اور اسے "قدیم دارالحکومت کی ریڑھ کی ہڈی" کے طور پر جانا جاتا ہے۔اس مرکزی محور کے خوبصورت مناظر کے لیے چین کے عام شہریوں نے اپنی اپنی پینٹنگز میں اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔