امریکہ کی انتونیو گوتریس کی نگرانی پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان کا جواب

2023/04/14 10:01:09
شیئر:

13 اپریل کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے مواصلات پر امریکہ کی نگرانی کی رپورٹ کے بارے میں سی ایم جی کی رپورٹر کے سوال کے جواب میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ  تمام ممالک کو اقوام متحدہ کے مواصلات کی سلامتی کا احترام کرنا چاہئے۔
اس سوال پر کہ آیا امریکی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور قابل مذمت ہیں، اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ  مواصلات کے لیے اقوام متحدہ کی جائز ضروریات ہیں اوررکن ممالک کو  ان کی سلامتی کا احترام کرنا چاہیے۔