دنیا بھر سےچینی صارفین کی پسندیدہ مصنوعات

2023/04/15 16:59:17
شیئر:

 چین  کے صوبہ ہائی نان میں منعقد ہونے والی تیسری چائنا انٹرنیشنل کنزیومر گڈز ایکسپو  میں 65 ممالک اور خطوں سے 3،300 سے زائد کنزیومر بوتیک برانڈز شریک تھیں ۔ ایکسپو  نےدنیا کے مختلف ممالک کے لیے وسیع تر مارکیٹ تک رسائی کا موقع  فراہم کیا ہے ۔ آئیے ہم ان پراڈکٹس پر ایک نظر ڈالیں جو چینی صارفین کی پسندیدہ ہیں۔