کسان موسم بہار کی کاشت کاری میں مصروف ہیں

2023/04/18 15:12:16
شیئر:

20 اپریل کوچین کی 24روایتی شمسی اصطلاحات میں سے چھٹی اصلاح  گو یو  کا آغاز ہورہا ہے ۔ یہ موسم بہار کی آخری شمسی اصطلاح بھی ہے۔ 

گو یو کا مطلب اناج کو نمی پہنچاتی بارش . اس وقت کسان، کھیتی باڑی میں مصروف ہو تےہیں ۔ یہ مناظر موسم بہار کی کاشت کاری کا ایک دلکش منظر  پیش کرتے ہیں۔