امریکہ کی سفارت کاری صرف پابندی ، عسکریت پسندی اور محاذ آرائی پر عمل پیرا ہے، روسی میڈیا کا تبصرہ

2023/04/19 18:56:29
شیئر:

روسی اخبار ، رشیا ٹوڈے  کی ویب سائب پر شائع ہونے والے حالیہ تبصرے میں کہا گیا کہ امریکہ میں ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس اور اس سے منسلک قوتوں کے زیر اثر امریکہ اب اپنے حقیقی مفادات کی بجائےاپنے تصورات کے مطابق دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات قائم رکھتا ہے۔ امریکہ سفارت کاری کی اصلی اہمیت کو بھول کر صرف پابندی ، عسکریت پسندی اور محاذ آرائی کے ذریعے سفارت کاری کرتا ہے۔