چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی بیسویں مرکزی کمیشن برائے جامع و گہری اصلاحات کے پہلے اجلاس کی صدارت

2023/04/21 20:49:47
شیئر:

 

۲۱ اپریل کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے  بیسویں مرکزی کمیشن برائے جامع و گہری  اصلاحات کے پہلے اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے  اس بات پر زور دیا کہ اختراع کو  درست راہ پر آگے بڑھایا جائے ، حقیقت پسندانہ  انداز میں کام کیا جائے اور نئے سفر میں اصلاحات و کھلے پن کی نئی کامیابیاں حاصل کی جائیں ۔