کتب بینی کا عالمی دن

2023/04/22 15:44:42
شیئر:

کتب بینی ایک انجانے سفر کی طرح ہوتی ہے، ہمیں معلوم نہیں ہوتا کہ آگے کیا ہونے والا ہے، ہم کس کس سے ملیں گے  اور یہ سفر ہمیں کہاں لے جائے گا.
 23 اپریل کتب بینی کا عالمی دن ہے، آئیے مل کر مطالعے کی حوصلہ افزائی کریں،  کتابوں میں نامعلوم دنیا کو دریافت کریں اور ایک مختلف زندگی کے سفر پر جائیں۔