موسم بہار میں فصلوں کی آبپاشی جاری

2023/04/23 15:56:18
شیئر:

موسم بہار فصلوں کی آبپاشی کے لئے ایک اہم وقت ہے۔ اس وقت چین کے بڑے اور درمیانے درجے کے آبپاشی کےعلاقوں میں مجموعی طور پر 15 ارب مکعب میٹر پانی استعمال ہوا ہے، 10 ملین ہیکٹر سے زائد کھیتوں کی آبپاشی کی گئی ہے اور وافر  آبی وسائل نے اس سال اناج کی زبردست فصل کی بنیاد رکھی ہے۔