چائنا ایرو اسپیس نےتھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے تین تجارتی مائع راکٹ انجن تیار کر لیے

2023/04/23 16:49:51
شیئر:

22 اپریل کو ، آٹھویں چینی خلائی دن کے موقع پر ، چائنا ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے تجارتی خلائی پرواز کے لئے تیار کردہ تین مائع راکٹ انجن جاری کیے ، جو چین کی قومی ٹیم کی تجارتی خلا بازی میں انٹری کی بنیاد ہے۔ 
اس بار جاری ہونے والے  وائی ایف -102 انجن کے کچھ بنیادی اجزا  3 ڈی پرنٹڈ ہیں، جو پرفارمنس کے لحاظ سے اعلی معیار کے حامل تصور کیے جا رہے ہیں۔