چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی کجا کالس کو ایسٹونیا کی دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

2023/04/23 10:33:02
شیئر:

اکیس اپریل کو  چین کے وزیر اعظم  لی چھیانگ نے ایسٹونیا  کی وزیر اعظم کجا کالس کو  ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔اپنے پیغام میں لی چھیانگ نے کہا کہ چین سیاسی باہمی اعتماد کو بڑھانے، مختلف شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانے اور چین۔ایسٹونیا  تعلقات کی صحت مند اور مستحکم ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایسٹونیا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔