چین کے ساحلی گاوں میں ہوم اسٹے کی سیاحت عروج پر

2023/04/24 16:07:25
شیئر:

چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان میں ماہی گیری سے وابستہ ایک روایتی گاؤں ڈونگ بی ولیج حالیہ برسوں میں سیاحت کے حوالے سے ہوم اسٹے کو بھرپور طریقے سے فروغ دے رہا ہے، جس سے ماہی گیری سے وابستہ یہ چھوٹا سا  گاؤں سیاحوں کا پسندیدہ مقام بن گیا ہے۔