سیاحت، مچھیروں کے چھوٹے سے گاوں کی ترقی کا باعث بن گئی

2023/04/24 10:22:45
شیئر:


چین کے جنوب مشرقی صوبےفوجیان کا گاوں ڈونگ بی مچھیروں کا ایک روایتی گاوں تھا۔حالیہ برسوں میں اس گاؤں نے سیاحتی صنعت کی ترقی  سےفائدہ اٹھاتے ہوئے ہوم سٹے کی صنعت کو بھرپور ترقی دی، جس کے نتیجے میں مچھیروں کا یہ چھوٹا سا گاوں آج ایک دلفریب سیاحتی مقام بن چکا ہے۔سیاحوں کی تعداد میں سال بہ سال اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اسے ۲۰۲۲ میں " دیہی سیاحت کے اہم قومی دیہات "کا اعزاز دیا گیا ہے۔