چھین گانگ کی روس کے پہلے نائب وزیر خارجہ ٹیٹوف سے ملاقات

2023/04/24 19:45:43
شیئر:

24 اپریل کو چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چھین گانگ نے بیجنگ میں روس کے پہلے نائب وزیر خارجہ ولادیمیر  ٹیٹوف سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ چین روس تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔