ہائی ریزولوشن سیٹلائٹ کی آنکھ سے چین کو خلا سے دیکھیں

2023/04/24 16:32:06
شیئر:

 24 اپریل کو  چین کا آٹھواں سپیس ڈے ہے،  آئیے ہم چین کے ہائی ریزولوشن سیٹلائٹس کی آنکھوں سے چین کو 400،000 میٹر کی بلندی سے دیکھیں، یہ نظارہ انتہائی دلکش ہے۔