چائے کی کاشت کاری سے دیہی ترقی میں مدد

2023/04/24 16:35:18
شیئر:

فو آن، مشہور تاریخی چینی چائے تان یانگ گونگ فو  کا قدیم پیداواری علاقہ ہے ۔ یہاں پر 200 مربع کلومیٹر  تک پھیلے ہوئے چائے کے باغات ہیں۔ یہاں چائے کی سالانہ  پیداوار کی مالیت 10 بلین یوآن تک پہنچ گئی ہے۔ یہاں کے کسانوں کی آمدنی کا 40 فیصد چائے سے ہی حاصل ہوتاہے۔