چین کا درآمدات و برآمدات کا ۱۳۳ واں میلہ (کینٹن فیئر ) گوانگ چو میں جاری
ہے۔ایشیا، افریقہ، یورپ اور دنیا بھر کے تاجر اس میلے میں شریک ہیں ۔ وہ چینی
مصنوعات کی خریداری کس طرح کرتے ہیں؟ آج "میڈ ان چائنا" مسابقتی حیثیت کیاہے؟
عالمی تجارت کس سمت میں جا رہی ہے ؟
ان تجار کی نظر میں ، کینٹن فیئر میں جدید
چینی مصنوعات کی خریداری کی جا سکتی ہے، قابل اعتماد شراکت داروں کو تلاش کیا
جا سکتا ہے اور طویل مدتی تعاون کے تعلقات قائم کرنے کے لیے عالمی تجارتی شراکت
داروں سے ملا جا سکتا ہے ۔