"تائیوان کی علیحدگی " کا کوئی راستہ نہیں ہے،وزارت خارجہ

2023/04/25 17:31:23
شیئر:

25 اپریل کو چینی  وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں  گوئٹے مالا کے صدر کے تائیوان سے متعلق بیانات پر سوال کے جواب میں ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ چین نے 182 ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ ایک چین کے اصول کو برقرار رکھنا ایک بین الاقوامی اتفاق ہے۔"تائیوان کی علیحدگی " کا کوئی راستہ نہیں ہے اور کوئی بھی اقدام جو عالمی رجحان اور بین الاقوامی اتفاق کو نظر انداز کرتا ہے اور غلط موقف پر قائم رہتا ہے،  وہ ناکامی کا شکار ہوگا۔