ذاتی مفادات کے اس ماحول میں گن وائلنس اور کووڈ سے ہونے والی اموات میں اضافہ، امریکی میڈیا

2023/04/25 17:29:20
شیئر:

امریکی خبر رساں ادارے دی ہل کے مطابق امریکہ کو اس وقت بہت سے بحرانو ں کا سامنا ہے جن میں معاشی کساد بازاری، بے روزگاری اور روزمرہ کی قیمتوں میں اضافہ شامل ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ گن وائلنس امریکی معاشرے کا ایک ناسور بنتا جا رہا ہے، اور حالیہ عرصے میں کرونا وبا سے ہونے والی معمر افراد کی شرح اموات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 امریکی حکومت اس حوالے سے خاطر خواہ اقدامات اٹھانے میں ناکام نظر آتی ہے اور وہ  عوامی بھلائی کو نظر انداز کر کے ذاتی مفادات پر کام کر رہی ہے۔