شی جن پھنگ کی جانب سے دو صدارتی حکم ناموں پر دستخط

2023/04/26 19:35:20
شیئر:

چینی صدر شی جن پھنگ نے 26 اپریل کو دو  صدارتی حکم ناموں پر دستخط کیے۔ان حکم ناموں کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کا انسداد جاسوسی قانون اور چنگھائی تبت سطح مرتفع کے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق عوامی جمہوریہ چین کے قانون بالترتیب یکم جولائی اور  یکم ستمبر 2023 سے نافذ العمل ہونگے۔