چین اپنی مصنوعات اور ٹیکنالوجی کا فائدہ پوری دنیا کو پہنچا رہا ہے

2023/04/26 16:44:08
شیئر:

چین اپنی مصنوعات اور ٹیکنالوجی کا فائدہ پوری دنیا کو پہنچا رہا ہے۔ امریکہ اور چین کے تعلقات کی قومی کمیٹی کے صدر اسٹیفن اے اورلنز  کا حال ہی میں کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب کی چینی ٹیکنالوجی پر پابندیاں جسے ڈی کپلنگ کا نام دیا جا رہا ہے، یہ درست نہیں ہے اور ایسا کرنا ایک مشکل عمل ہو گا۔