چین- وسطی ایشیا وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس کا انعقاد

2023/04/27 10:48:20
شیئر:

 

۲۷ جولائی کو چین - وسطی ایشیا وزرائے خارجہ کا چوتھا اجلاس چین کےصوبہ شائنشی کے شہرشی آن میں منعقد ہوا۔ جون ۲۰۲۲ میں چین- وسطی ایشیا  وزرائے خارجہ کے تیسرے اجلاس کے دوران ، تمام فریقوں نے چین- وسطی ایشیا سربراہی ملاقات  کا میکانزم قائم کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ شرکاء نے چین میں ہونے والی سمٹ کے انتظامات، وسطی ایشیا میں مختلف شعبوں میں چین کے تعاون اور مشترکہ تشویش کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔