عرب لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل کی جانب سے سوڈان کی صورتحال پر بات چیت
2023/04/27 14:43:42
شیئر:
عرب لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل عمر موسیٰ کا خیال ہے کہ اگر سوڈان میں حالات مزید
خراب ہوئے تو پورے خطے کو خطرات لاحق ہوں گے اور اس میں غیر ملکی فوجی قوتیں بھی
شامل ہوں گی۔ انہیں امید ہے کہ سوڈان کی صورت حال اس مقام تک نہیں پہنچے گی۔