چینی طرز کی جدیدیت کے ثمرات عوام تک پہنچتے ہیں، امریکی اسکالر

2023/04/27 18:14:11
شیئر:

یونیورسٹی آف مسوری-کنساس سٹی میں معاشیات کے پروفیسر مائیکل ہڈسن نے سی جی ٹی این کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین کی جی ڈی پی کی نمو  امریکہ کے مقابلے میں ایک مختلف سماجی رجحان کی عکاسی کرتی ہے۔  امریکی جی ڈی پی میں اضافے کے پیچھے مالیاتی شعبہ زیادہ منافع کماتا ہے، جبکہ چین کی معاشی ترقی زیادہ جامع ہے۔ چینی طرز کی جدیدیت امریکہ کی جانب سے منتخب کردہ جدیدیت کے راستے سے بہت مختلف ہے۔ چینی جدیدیت سے گراس روٹ لیول پر عوام کو فائدہ پہنچتاہے۔